سوشل میڈیا پر 12 سالہ بچی فاطمہ کی ویڈیو وائرل ہونے پربچی اوربے گھر خاندان کی سنی گئی، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے اقدام نے دل جیت لئے
لاہور(این این آئی)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے سوشل میڈیا پر 12 سالہ بچی فاطمہ کی ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے بچی فاطمہ اور اس کے خاندان کے لئے رہائش کا مسئلہ حل کر دیا ہے جبکہ فاطمہ کے بھائی کو ملازمت بھی دی گئی ہے – وزیراعلی عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت… Continue 23reading سوشل میڈیا پر 12 سالہ بچی فاطمہ کی ویڈیو وائرل ہونے پربچی اوربے گھر خاندان کی سنی گئی، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے اقدام نے دل جیت لئے


































