ن لیگ کا ہزارہ برادری کی احتجاج کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان، معاملے کو پی ڈی ایم کی سطح پر لیجانے کا بھی فیصلہ
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ہزارہ برادری کی حمایت میں احتجاج کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر میں مقامی قیادت اور کارکنان کو احتجاج کی کال میں بھرپور شرکت کی ہدایت کر دی۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے کہا ہے کہ جماعت کی مقامی… Continue 23reading ن لیگ کا ہزارہ برادری کی احتجاج کی کال کی مکمل حمایت کا اعلان، معاملے کو پی ڈی ایم کی سطح پر لیجانے کا بھی فیصلہ


































