فردوس شمیم نقوی کے استعفے کا معاملہ، پی ٹی آئی رہنما نے وزیر اعظم عمران خان کا واٹس ایپ پیغام لیک کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) فردوس شمیم نقوی کی جانب سے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے عہدے سے استعفے کے بعد تحریک انصاف کے ارکان ایک دوسرے کے خلاف میدان میں آگئے ہیں۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا معاملہ تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات کو مزید ہوا دےرہا ہے۔ نجی… Continue 23reading فردوس شمیم نقوی کے استعفے کا معاملہ، پی ٹی آئی رہنما نے وزیر اعظم عمران خان کا واٹس ایپ پیغام لیک کردیا




































