سکولوں اور تعلیمی اداروں میں امتحانات لینے کی تیاریاں تاریخ بھی سامنے آگئی
لاہور (آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر میں واقعہ سرکاری سکولوں کی سہ ماہی امتحانات سمیت سالانہ امتحانات کا شیڈول تیار کرلیا ہے۔ جس کا باقاعدہ اعلان آئندہ چند روز میں کئے جانے کا امکان ہے۔ تیار کئے گئے شیڈول کے مطابق سرکاری سکولوں کے سہ ماہی امتحانات ماہ… Continue 23reading سکولوں اور تعلیمی اداروں میں امتحانات لینے کی تیاریاں تاریخ بھی سامنے آگئی