پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گی ، مولانا فضل الرحمان کا بڑا اعلان
لاہور(این این آئی) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ نے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے انعقاد میں ابھی وقت ہے او راس میں حصہ لینے یا نہ لینے بارے بعد میں فیصلہ کیاجائیگا، وزیر اعظم کے پاس مستعفی ہونے کیلئے 31جنوری تک کی… Continue 23reading پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گی ، مولانا فضل الرحمان کا بڑا اعلان