غریب آدمی نے امیر کا ساتھ چھوڑ دیا تو پھر حالات اس طرف چلے جائیں گے جس کا ذکر زبان پر بھی نہیں لایا جا سکتا،چوہدری برادران کا انتہائی مفید مشورہ
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے بشپ لاہور سباسٹین فرانسس شا اور سابق بشپ ڈاکٹر الیگزینڈر جان ملک نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر، شافع حسین، جی ایم سکندر،… Continue 23reading غریب آدمی نے امیر کا ساتھ چھوڑ دیا تو پھر حالات اس طرف چلے جائیں گے جس کا ذکر زبان پر بھی نہیں لایا جا سکتا،چوہدری برادران کا انتہائی مفید مشورہ