مجھے وزیراعظم بنائیں ہم آپ کیلئے حاضر ہیں، مولانا فضل الرحمان کی جانب سے اقتدار کے حصول کیلئے ڈیپ اسٹیٹ کے پاس جانے کا انکشاف
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈیپ اسٹیٹ پر انحصار بری بات ہے اور مولانا سب سے بڑی ڈیپ اسٹیٹ کے پاس گئے۔ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹؤئٹر پر مولانا فضل الرحمٰن پر تنقید کرتے ہوئے… Continue 23reading مجھے وزیراعظم بنائیں ہم آپ کیلئے حاضر ہیں، مولانا فضل الرحمان کی جانب سے اقتدار کے حصول کیلئے ڈیپ اسٹیٹ کے پاس جانے کا انکشاف