بانی پاکستان کی تصویر خراب کرنا ناقابل ضمانت جرم قرار، سخت سزاؤں کا اعلان کردیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینیٹ میں آج ایک کریمنل لاز ترمیمی بل پیش کیا گیا ہے جس میں بانئ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر خراب کرنے یا بلا اجازت ہٹانے کا جرم ناقابل ضمانت قرار دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق آج سینیٹ اجلاس میں سینیٹر پیر صابر شاہ نے کریمنل لاز ترمیمی بل… Continue 23reading بانی پاکستان کی تصویر خراب کرنا ناقابل ضمانت جرم قرار، سخت سزاؤں کا اعلان کردیا گیا




































