شرم نہیں آتی کسی کا بیٹا غائب ہے ، عدالت نے محکمہ داخلہ اور آئی جی کو نوٹس جاری کر دیا
کراچی (این این آئی) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر محکمہ داخلہ اور آئی جی سندھ کو نوٹس جاری کردیے۔عدالت نے پولیس حکام پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ تم لوگوں کو شرم نہیں آتی کسی کا بیٹا غائب ہے اور تم ایف آئی آر تک درج نہیں کرتے۔… Continue 23reading شرم نہیں آتی کسی کا بیٹا غائب ہے ، عدالت نے محکمہ داخلہ اور آئی جی کو نوٹس جاری کر دیا




































