گورنر تبوک پرنس فہدپاکستان میں شکار کرنے میں مصروف
چاغی( این این آئی)پرنس فہد بن سلطان بن عبد العزیز السعود چاغی کے مختلف علاقوں میں شکار کررہے ہیں ۔ذرائع کے مطابق گورنر تبوک پرنس فہد تلور کی شکار کیلئے گزشتہ روز دالبندین اپنے خصوصی طیارے کے ساتھ دالبندین پہنچے تھے گورنر تبوک بار تاگزئی کے ایریا میں کیمپ کر رکھا ہے اور دوسرا کیمپ… Continue 23reading گورنر تبوک پرنس فہدپاکستان میں شکار کرنے میں مصروف



































