جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ سلمان بٹ انتقال کرگئے
مکوآنہ۔/ جڑانوالہ (این این آئی )رہنما جماعت اسلامی حافظ سلمان بٹ لاہور میں انتقال کرگئے۔وہ گزشتہ کئی روزسینجی ہسپتال کیآئی سی یومیں زیرعلاج تھے۔ حافظ سلمان بٹ تین مرتبہ ممبرقومی اسمبلی بھی رہ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رہنما جماعت اسلامی رہنما، سابق ایم این اے ، صدر ریلوے پریم یونین حافظ سلمان بٹ انتقال… Continue 23reading جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ سلمان بٹ انتقال کرگئے



































