میں چاہوں تو ایک دن میں عمران خان کی حکومت گراسکتا ، وزیر دفاع پرویز خٹک کا دعویٰ
نوشہرہ (این این آئی)وفاقی وزیرِ دفاع پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ چاہیں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، تاہم عمران خان کے ان پر کافی احسانات ہیں،پی ڈی ایم کی تحریک کو عوام نے مسترد کر دیا ہے، پی ڈی ایم کا مصنوعی اتحاد اپنی کرپشن اور… Continue 23reading میں چاہوں تو ایک دن میں عمران خان کی حکومت گراسکتا ، وزیر دفاع پرویز خٹک کا دعویٰ




































