ضمنی انتخابات ، ڈسکہ میں ن لیگ ہار گئی پی ٹی آئی 8ہزار ووٹوں سے کامیاب
ڈسکہ (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں ن لیگ الیکشن ہار چکی ہم 8000 ووٹوں سے انتخاب جیتے۔مریم نواز کے دورہ سیالکوٹ ردعمل دیتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا کہ مریم نواز ڈسکہ آئیں مگرشہیدوں کے گھر جانے کی زحمت نہ کی،مریم جانتی تھیں شہدا کے لواحقین… Continue 23reading ضمنی انتخابات ، ڈسکہ میں ن لیگ ہار گئی پی ٹی آئی 8ہزار ووٹوں سے کامیاب

































