حکومت نے کشمیر پر صدی کا سب سے بڑا یوٹرن لیا، حیرت انگیز دعویٰ
لاہور (این این آئی) امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے کشمیر پر صدی کا سب سے بڑا یوٹرن لیا، انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ساز باز کر کے خطہ کو نئی دہلی کے حوالے کردیا گیا ، کشمیر کی روح آزادی کو پامال کرنے والی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں… Continue 23reading حکومت نے کشمیر پر صدی کا سب سے بڑا یوٹرن لیا، حیرت انگیز دعویٰ