پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر پی ڈی ایم سے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ مانگ لیا
اسلام آباد(آن لائن) سینٹ میں قائد حزب اختلاف کے معاملے پرپاکستان پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر پی ڈی ایم سے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ مانگ لیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کی قیادت کو قائد حزب اختلاف سے متعلق فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کردی ہے جس میں… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے ایک بار پھر پی ڈی ایم سے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ مانگ لیا


































