وزیراعظم نے کسان کارڈکا اجراء کر دیا
ملتان (آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہم نے وہ قدم اٹھایا جو ثابت کرے گا کہ ہم جدید زراعت کی جانب جارہے ہیں، آج اجرا ہونے والا کسان کارڈ پاکستان کو تبدیل کردے گا۔ہم جدید زراعت کی جانب بڑھ رہے ہیں، کسان جتنا مضبوط ہوگا معیشت اتنی مضبوط ہوگی۔ہمارے کسان… Continue 23reading وزیراعظم نے کسان کارڈکا اجراء کر دیا




































