پٹواریوں اور منشیوں کی موجیں ختم ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا
تحصیل ساہیوال (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں سرکاری پٹواریوں کے منشی رکھنے پر پابندی عائد کردی،عدالت کیجانب سے اراضی کا ریکارڈ کسی پرائیویٹ فرد یا پرائیویٹ دفتر سے برآمد ہونے پر متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر، تحصیلدار،گرداور اور پٹواری کے خلافFIR درج کرنے کے احکامات جاری، تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے یہ… Continue 23reading پٹواریوں اور منشیوں کی موجیں ختم ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا



































