2023 ء میں وزیراعظم کون ہوگا؟ منظور وسان نے بڑی پیش گوئی کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی/آن لائن)پی پی سینئر رہنما منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 2023 میں بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے اگلے وزیر اعظم ہوں گے اورموجودہ وزیراعظم عمران خان اپنے پانچ سال پورا نہیں کر سکیں گے۔تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق کیس میں نیب… Continue 23reading 2023 ء میں وزیراعظم کون ہوگا؟ منظور وسان نے بڑی پیش گوئی کردی


































