ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں بدنظمی کیس ، سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کے رہنما نے بھی ردعمل دے دیا
اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ این اے 75 پر عدالت کا فیصلہ قبول ہے۔عدالتی فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے این اے 75 سے تحریک انصاف کے امیدوار اور درخواستگزار اسجد ملہی نے کہا کہ ہم اس مرتبہ (ن) لیگ کو دگنی لیڈ سے… Continue 23reading ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں بدنظمی کیس ، سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کے رہنما نے بھی ردعمل دے دیا


































