براڈشیٹ کمیشن نے عدلیہ کے اپنے ہی سکینڈل کو نظرانداز کردیا انصار عباسی نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا، ہوشربا انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جسٹس (ر) عظمت سعید شیخ کی زیر قیادت قائم کردہ براڈشیٹ کمیشن نے بڑی آسانی سے عدلیہ کے اپنے ہی سکینڈل کو نظرانداز کردیا جس میں مختلف احتساب عدالتوں کی جانب سے سنائے جانے والے ایس جی ایس اور کوٹیکنا کیسز کے فیصلوں کو نقل کیا گیا تھا اور ان کیسوں میں شریک… Continue 23reading براڈشیٹ کمیشن نے عدلیہ کے اپنے ہی سکینڈل کو نظرانداز کردیا انصار عباسی نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا، ہوشربا انکشافات



































