جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، اموات کی تعداد 87 ہوگئی

datetime 10  جولائی  2025

پاکستان میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، اموات کی تعداد 87 ہوگئی

لاہور( این این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کی طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک بھر میں مون سون بارشوں اور سیلاب سے انسانی جانوں اور املاک کو شدید نقصان پہنچا۔این ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق مون سون بارشوں اور سیلاب کے باعث 26 جون سے نو جولائی کے دوران… Continue 23reading پاکستان میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، اموات کی تعداد 87 ہوگئی

بیٹی کے سسرالی خاندان کے جھگڑے پر باپ نے خود کو اور بیٹی کو گولی مار لی

datetime 10  جولائی  2025

بیٹی کے سسرالی خاندان کے جھگڑے پر باپ نے خود کو اور بیٹی کو گولی مار لی

لاہور( این این آئی)کاہنہ کے علاقے میں بیٹی کے سسرالی خاندان کے جھگڑے پر باپ نے خود کو اور بیٹی کو گولی مار کر زخمی کر لیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم فرمان اور بیٹی نسیم کو زخمی حالت میں جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ملزم فرمان کی بیٹی نسیم کو… Continue 23reading بیٹی کے سسرالی خاندان کے جھگڑے پر باپ نے خود کو اور بیٹی کو گولی مار لی

پاکستان کا غیرملکی ایئرلائن کو مزید پروازوں کی اجازت دینے کا فیصلہ

datetime 10  جولائی  2025

پاکستان کا غیرملکی ایئرلائن کو مزید پروازوں کی اجازت دینے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)پاکستان نے یو اے ای کی ایئرلائن ایئر عربیہ کو پاکستان کو مزید پروازوں کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)کے مطابق ایئرعربیہ کو سیالکوٹ ایئرپورٹ پر ہفتہ وار 7 پروازوں کی اجازت دی گئی ہے۔ترجمان سی اے اے کے مطابق سیالکوٹ سے ایئرعربیہ 17 جولائی سے فلائٹ آپریشن… Continue 23reading پاکستان کا غیرملکی ایئرلائن کو مزید پروازوں کی اجازت دینے کا فیصلہ

ملک بھر میں موسلادھار بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب، بجلی کا نظام درہم برہم

datetime 10  جولائی  2025

ملک بھر میں موسلادھار بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب، بجلی کا نظام درہم برہم

اسلام آباد/لاہور/کوئٹہ /گجرات/فیصل آباد/سیالکوٹ/ننکانہ صاحب( این این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں مون سون کے طوفانی سپیل کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث نظام زندگی شدید متاثر ہو کر رہ گیا،موسلادھار بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ،کئی مقامات پر بارش کا پانی گھروں اور مارکیٹوں میں داخل ہو گیا،انڈر پاسز… Continue 23reading ملک بھر میں موسلادھار بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب، بجلی کا نظام درہم برہم

55 سالہ شخص نے میٹرک کا امتحان پاس کر لیا

datetime 10  جولائی  2025

55 سالہ شخص نے میٹرک کا امتحان پاس کر لیا

پشین( این این آئی)تعلیم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی، انسان جب چاہے اور جہاں چاہے علم حاصل کر سکتا ہے، علم حاصل کرنے کا عمل زندگی بھر جاری رہتا ہے۔اسی بات پر عمل پیرا ہوتے ہوئے پشین سے تعلق رکھنے والے 55 سالہ معمر شخص فیض الحق نے میٹرک کا امتحان پاس کر… Continue 23reading 55 سالہ شخص نے میٹرک کا امتحان پاس کر لیا

نہ ہی صدر کے استعفے کی کوئی بات ہوئی اور نہ آرمی چیف اس منصب کے خواہش مند ہیں: محسن نقوی

datetime 10  جولائی  2025

نہ ہی صدر کے استعفے کی کوئی بات ہوئی اور نہ آرمی چیف اس منصب کے خواہش مند ہیں: محسن نقوی

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر آصف علی زرداری کے مستعفی ہونے اور آرمی چیف کے صدر مملکت بننے سے متعلق خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ “ایکس” پر جاری کردہ بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ صدر، وزیر اعظم اور عسکری قیادت کے… Continue 23reading نہ ہی صدر کے استعفے کی کوئی بات ہوئی اور نہ آرمی چیف اس منصب کے خواہش مند ہیں: محسن نقوی

27یوٹیوب چینلز کیخلاف کریمنل کارروائی کا اعلان

datetime 10  جولائی  2025

27یوٹیوب چینلز کیخلاف کریمنل کارروائی کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے بند کیے گئے 27 یوٹیوب چینلز کے خلاف کریمنل کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ جن یوٹیوب چینلز کو بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے ان 27 یوٹیوب چینلز کے خلاف کریمنل… Continue 23reading 27یوٹیوب چینلز کیخلاف کریمنل کارروائی کا اعلان

برفباری میں کمی اور گلیشیر پگھلنے سے گلگت بلتستان میں آبی بحران کا خدشہ

datetime 10  جولائی  2025

برفباری میں کمی اور گلیشیر پگھلنے سے گلگت بلتستان میں آبی بحران کا خدشہ

گلگت (این این آئی)محکمہ تحفظ ماحولیات گلگت بلتستان نے برفباری میں کمی اور تیزی سے گلیشیر پگھلنے کی موسمیاتی تبدیلیوں پر علاقے میں بڑے آبی بحران کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔ڈائریکٹر محکمہ تحفظ ماحولیات گلگت بلتستان خادم حسین نے علاقے میں موسمیاتی تبدیلیوں سے بڑے پیمانے پر آنے والے سیلابوں اور درجہ حرارت میں… Continue 23reading برفباری میں کمی اور گلیشیر پگھلنے سے گلگت بلتستان میں آبی بحران کا خدشہ

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری ملازمین کی فہرست سامنے آ گئی

datetime 9  جولائی  2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری ملازمین کی فہرست سامنے آ گئی

میرپور خاص (این این آئی)صوبہ سندھ کے شہر میرپورخاص میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری ملازمین کی فہرست سامنے آ گئی۔ فائدہ اٹھانے والوں میں محکمہ تعلیم کے گریڈ 1 سے 18 تک کے افسران کی بیگمات بھی شامل ہیں۔فہرست کے مطابق میرپورخاص ضلع میں محکمہ تعلیم کے 72 ملازمین کی… Continue 23reading بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری ملازمین کی فہرست سامنے آ گئی

1 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 12,306