منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

“شہباز انکل! میرے پاپا کو واپس لے آئیں، صومالی قزاقوں کے چنگل میں پھنسے انجینئر کی بیٹی کی دہائی

datetime 29  اپریل‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی) صومالی بحری قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے بحری جہاز کے انجینئر کی بیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف سے جذباتی اپیل کرتے ہوئے کہا،

“شہباز انکل! میرے پاپا کو واپس لے کر آئیں۔تفصیلات کے مطابق صومالی بحری قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے بحری جہاز پر موجود 11 پاکستانیوں کی تاحال بازیابی نہ ہو سکی۔کراچی سے تعلق رکھنے والے سیکنڈ انجینئر سید حسین یوسف کے اہل خانہ اس وقت شدید کرب اور بے چینی کا شکار ہیں، جن کا اپنے پیارے سے آخری رابطہ 21 اپریل کو ہوا تھا۔سیکنڈ انجینئر حسین یوسف کی بیٹی نے وزیراعظم شہباز شریف سے جذباتی اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ، “شہباز انکل! میرے پاپا کو واپس لے کر آئیں، میرا والد اس ملک کا بیٹا ہے، اسے مجھے صحیح سلامت واپس لا کر دیں۔

حسرت و یاس کی تصویر بنی معصوم بچی اپنے والد کی تصویر تھامے حکومتی مداخلت کی منتظر ہے۔حسین یوسف کی اہلیہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 21 اپریل کے بعد سے کوئی رابطہ نہیں ہوا اور جہاز پر موجود عملے کو شدید ہراساں کیا جا رہا ہے۔انہوں نے خبردار کیا کہ اگر حکومت نے فوری طور پر کوئی عملی قدم نہ اٹھایا تو کوئی بڑا جانی نقصان ہو سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…