منفی پروپیگنڈے کے باوجود سی پیک پر کام جاری ہے، چین نے اہم اعلان کر دیا
کراچی (این این آئی) عوامی جمہوریہ چین کے سفیرنونگ رونگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے دشمنوں کے منفی پروپیگنڈے کے باوجود سی پیک اچھی طرح چل رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سی پیک سے متعلق منصوبوں کو مکمل کرنے کے خواہشمند ہیں اور بھرپور تعاون کررہے ہیں۔ رواں سال پاکستان اور چین… Continue 23reading منفی پروپیگنڈے کے باوجود سی پیک پر کام جاری ہے، چین نے اہم اعلان کر دیا



































