اعتراف کرتا ہوں جوتا مارنے والی بات نہیں کرنی چاہیے تھی شاہدخاقان عباسی اپنی حرکت پر شدید شرمندہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وہ اعتراف کرتے ہیں کہ انہیں اسپیکر کو جوتا مارنے کی بات نہیں کرنی چاہیے تھی۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سپیکر صاحب بولنے کاموقع دیے بغیر قرارداد کو بلڈوز… Continue 23reading اعتراف کرتا ہوں جوتا مارنے والی بات نہیں کرنی چاہیے تھی شاہدخاقان عباسی اپنی حرکت پر شدید شرمندہ


































