میجر محمد اکرم شہید جذبہ حب الوطنی، جنگی فہم و فراست اور انسانی حوصلوں کی معراج تھے، چوہدری فواد حسین
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ میجر محمد اکرم شہید جذبہ حب الوطنی، جنگی فہم و فراست اور انسانی حوصلوں کی معراج تھے۔ میجر محمد اکرم شہید کے 50 ویں یوم شہادت پر اپنے پیغام میں انہوںنے کہاکہ وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے پر قوم جہلم… Continue 23reading میجر محمد اکرم شہید جذبہ حب الوطنی، جنگی فہم و فراست اور انسانی حوصلوں کی معراج تھے، چوہدری فواد حسین


































