کتا کاٹ جائے تو اس کا کوئی علاج نہیں،حدیبیہ میں نئی تفتیش کے آغاز کے حکم پر ن لیگ کا حیرت انگیز ردعمل
لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر کتا کاٹ جائے تو اس کا کوئی علاج نہیں،حدیبیہ میں نئی تفتیش کے آغاز کا حکم دے کر عمران خان نے تسلیم کرلیا کہ شہبازشریف کے خلاف تمام نیب کیس جھوٹے تھے،ثابت ہوگیا کہ آشیانہ، صاف پانی، گندا نالہ،ملتان و لاہور… Continue 23reading کتا کاٹ جائے تو اس کا کوئی علاج نہیں،حدیبیہ میں نئی تفتیش کے آغاز کے حکم پر ن لیگ کا حیرت انگیز ردعمل





































