عمران خان خواجہ آصف کے خلاف دائر کیے گئے 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں وڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خواجہ آصف کے خلاف دائر کیے گئے 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں وڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوگئے۔10 برس قبل دائر کیے گئے ہرجانہ کیس کی سماعت میں خواجہ آصف کے وکلا بیرسٹر حیدر رسول مرزا، بیرسٹر عمار ضیا الدین، چوہدری… Continue 23reading عمران خان خواجہ آصف کے خلاف دائر کیے گئے 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں وڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش


































