ہر قومی ایجنڈے کو متنازع عمران خان نے بنایا ، مریم اورنگزیب
اسلام آباد( آن لائن ) ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہر قومی ایجنڈے کو متنازعہ عمران خان نے بنایا ہے عمران صاحب کے علاوہ تمام سیاسی جماعتیں انتخابی اصلاحات چاہتی ہیں، آپ صرف الیکشن چوری چاہتے ہیں ۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم… Continue 23reading ہر قومی ایجنڈے کو متنازع عمران خان نے بنایا ، مریم اورنگزیب


































