دوبارہ سڑکوں پر آئیں گے، عمران خان
اسلام آبا(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام سے پیچھے ہٹی تو سڑکوں پر آنے کے سوا کوئی راستہ نہیں رہے گا اور ہم سڑکوں پر نکلے تو نوازشریف کے لیے حکومت کرنا مشکل ہوجائے گا۔ اسلام آباد… Continue 23reading دوبارہ سڑکوں پر آئیں گے، عمران خان











































