پیٹرول کی قیمت سے عوام کی ٹوٹی کمر پر اب بجلی بم گرادیا گیا ہے، عمران اسماعیل
کراچی(این این آئی)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ پیٹرول کی قیمت سے عوام کی ٹوٹی کمر پر اب بجلی بم گرادیا گیا ہے،عمران خان کے دور میں تنقید کے نشتر چلانے والے آج فوائد بتارہے ہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران اسماعیل نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت سے عوام کی ٹوٹی کمر پر اب بجلی بم گرادیا گیا ہے، عمران اسماعیل


































