سینیٹ سیکرٹریٹ کی گاڑی کا معاملہ، یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کا شہباز گِل کو جواب
اسلام آباد(آن لائن )پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ سیکرٹریٹ کی گاڑی کے غلط استعمال کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل اور یوسف رضا گیلانی کے بیٹے قاسم گیلانی آمنے سامنے آگئے ہیں۔ قاسم گیلانی نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل… Continue 23reading سینیٹ سیکرٹریٹ کی گاڑی کا معاملہ، یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کا شہباز گِل کو جواب