خواجہ آصف نے ایوان میں آگ لگانے کی کوشش کی :فرحت اللہ بابر
اسلام آباد( نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے کہاہے کہ وفاقی وزیر خواجہ آصف نے گزشتہ روز ایوان میں آگ لگانے کی کوشش کی۔قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے فرحت اللہ بابر نے کہا کہ وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کل جو پاکستان تحریک انصاف کے خلاف… Continue 23reading خواجہ آصف نے ایوان میں آگ لگانے کی کوشش کی :فرحت اللہ بابر