رمضان المبارک کے چاند سے متعلق سپارکو کی بڑی پیش گوئی
لاہور ( این این آئی) سپارکو نے رمضان المبارک کا چاند یکم مارچ کو نظر آنے کی پیش گوئی کر دی۔ترجمان سپارکو کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک 2مارچ 2025سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ترجمان نے بتایا کہ رمضان کا چاند 28فروری 2025کو شام 5بج کر 45منٹ پر پیدا ہوگا اور 28فروری کو غروبِ آفتاب… Continue 23reading رمضان المبارک کے چاند سے متعلق سپارکو کی بڑی پیش گوئی