اتحاد تنظیمات کا پرویزر شید کے بیان کے خلاف جمعہ کو یوم احتجاج کے طورپر منانے کااعلان
۔جمعہ کو مساجد کے ائمہ وخطبائ جمعہ کے اجتماعات میں عوام الناس کو وزیر اطلاعات کے بیان آگاہ کیا جائےگا۔انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کو بھی اعتماد میں لیا جائے گا اورت قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔بعد… Continue 23reading اتحاد تنظیمات کا پرویزر شید کے بیان کے خلاف جمعہ کو یوم احتجاج کے طورپر منانے کااعلان