پاکستان میں رمضان المبارک 2 مارچ سے شروع ہونے کا امکان
اسلام آباد(این این آئی) سپارکو نے پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں رمضان المبارک 2 مارچ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ سپارکو کے ترجمان کے مطابق چاند کی پیدائش 28 فروری کو صبح 5 بجکر 45 منٹ پر ہوگی، غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 12 گھنٹے اور بلندی 5 ڈگری… Continue 23reading پاکستان میں رمضان المبارک 2 مارچ سے شروع ہونے کا امکان