موٹر وے ایم ون صوابی تا رشکئی کھول دی گئی
صوابی/لاہور (این این آئی)دھند کی شدت کے باعث صوابی سے رشکئی تک بند کی گئی موٹر وے ایم 1 دھند کی شدت میں کمی کے بعد ہر قسم کے ٹریفک کیلئے کھول دی گئی ہے۔موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 2 لاہور سے سیال موڑ تک، لاہور ملتان موٹر وے ایم 3 فیض… Continue 23reading موٹر وے ایم ون صوابی تا رشکئی کھول دی گئی


































