وزیر اعظم اسلام آباد کے آرام دہ محل میں سوئے رہے
لندن(نیوزڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ حکمران دہشت گردی کے بین الاقوامی ایشو کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے ،حکمرانوں کا مجرمانہ عمل اسی طرح جاری رہا تو اس کی سزا آئندہ نسلیں بھگتیں گی،دورہ لندن کے دورا ن دہشتگردی کے خاتمہ کے حوالے نصاب پیش کیا،29جولائی کو اسلام آباد… Continue 23reading وزیر اعظم اسلام آباد کے آرام دہ محل میں سوئے رہے