وفاقی بجٹ میں گندم پر ٹیکس عائد ہونے کے بعدفلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمتیں بڑھانے کا عندیہ دے دیا
اسلام آباد /لاہور(آن لائن) یکم جولائی سے فلورملز پر ٹرن اوور ٹیکس 1.25 فیصد ہونے سے 20 کلو آٹے کا تھیلا 30 روپے مہنگا ہونے کا خدشہ ہے۔ میڈیارپورٹس مطابق قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے آئندہ مالی سال کے فنانس بل میں فلور ملز کے لئے ٹرن اوور ٹیکس میں دی گئی رعایت ختم… Continue 23reading وفاقی بجٹ میں گندم پر ٹیکس عائد ہونے کے بعدفلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمتیں بڑھانے کا عندیہ دے دیا