کراچی ،سٹیڈیم میں فائرنگ‘2 مقامی فٹبالر جاں بحق
کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور معاشی واقتصادی شبہ رگ کراچی میں نامعلوم دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے دو مقامی فٹبالر ز کو جاں بحق کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ کراچی کے علاقے جہانگیر روڈ میں پیش آیا جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سوار دہشت گردوں نے ایک فٹبال اسٹیڈیم میں بیٹھے افراد پر فائرنگ… Continue 23reading کراچی ،سٹیڈیم میں فائرنگ‘2 مقامی فٹبالر جاں بحق









































