آن لائن محبت، بھارتی نوجوان نے پاکستان آکر اسلام قبول کیا، بکریاں چرائیں لیکن محبوبہ نے شادی سے انکار کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی نوجوان محبت میں گرفتار ہو کر پاکستان پہنچا، اسلام قبول کیا مگر شادی نہ ہو سکیبھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع علی گڑھ سے تعلق رکھنے والا 20 سالہ نوجوان بادل بابو سوشل میڈیا پر پاکستانی لڑکی کی محبت میں گرفتار ہو کر پاکستان آ پہنچا۔ محبت کے اس سفر… Continue 23reading آن لائن محبت، بھارتی نوجوان نے پاکستان آکر اسلام قبول کیا، بکریاں چرائیں لیکن محبوبہ نے شادی سے انکار کردیا