پشاور زلمی سعودی عرب کی کرکٹ ٹیم سے میچ کھیلے گی : جاوید آفریدی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفرید کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی کی ٹیم سعودی عرب کی قومی کرکٹ ٹیم کیساتھ میچ کھیلے گی ۔ عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں جاوید آفریدی کا کہنا تھا کہ انہوں نے ریاض میں سعودی کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین… Continue 23reading پشاور زلمی سعودی عرب کی کرکٹ ٹیم سے میچ کھیلے گی : جاوید آفریدی


































