جرائم کی روک تھام کیلئے کراچی کے داخلی و خارجی راستوں پر سکینرز نصب
کراچی (نیوز ڈیسک) جرائم کی روک تھام کیلئے کراچی کے داخلی و خارجی راستوں پر وہیکل سکیننگ اینڈ سرویلنس سسٹم نصب کر دیا گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق وہیکل سکیننگ اینڈ سرویلنس سسٹم کراچی میں پہلی بار نصب کیا گیاہے جس کے باعث گاڑیوں کی چیکنگ کاعمل تیز ہو گا اور ساتھ ساتھ کراچی میں… Continue 23reading جرائم کی روک تھام کیلئے کراچی کے داخلی و خارجی راستوں پر سکینرز نصب