پشاور: مسلح افراد کی گھر میں فائرنگ ، 3 خواتین جاں بحق
پشاور(نیوز ڈیسک)زرگرآباد میں مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ میں 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ پشاورکے علاقے زرگر آباد میں نامعلوم افراد کی جانب سے گھر میں گھس کر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 خواتین موقع پرجاں بحق ہوگئیں اورعلاقے میں خوف کی فضا قائم ہوگئی جب کہ نامعلوم افراد فائرنگ کے… Continue 23reading پشاور: مسلح افراد کی گھر میں فائرنگ ، 3 خواتین جاں بحق