مشکوک شخص موٹر سائیکل سمیت ایوان صدر میں داخل اب وزیر داخلہ کیا کریں گے
اسلام آباد(رئیس احمد خان)ایوان صدر میں مشکوک شخص کے داخل ہونے پر وفاقی دارلحکومت میں سخت سیکورٹی کے دعوﺅں کی قلعی کھل گئی وزارت داخلہ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے تین پولیس افسران سمیت 16 اہلکاروں کو معطل کر دیا‘ اعلیٰ سطح پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی گئی سات اکتوبر بروز بدھ موٹر سائیکل سوار… Continue 23reading مشکوک شخص موٹر سائیکل سمیت ایوان صدر میں داخل اب وزیر داخلہ کیا کریں گے