پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

سرگودھا : رشتہ کے تنازع پر ماں اور 2 بیٹیاں قتل

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

سرگودھا : رشتہ کے تنازع پر ماں اور 2 بیٹیاں قتل

سرگودھا(نیوز ڈیسک) للیانی میں رشتہ کے تنازع پر خاتون اور اس کی 2 بیٹیوں کو قتل کردیا گیا۔ سرگودھا کے علاقے لیلانی میں رشتہ کے تنازع پر خاتون اور اس کی 2 بیٹیوں کو قتل کر دیا گیا۔ تینوں کو مبینہ طور پر ان کے رشتہ دار منظور نے قتل کیا۔قتل ہونے والی خواتین کی… Continue 23reading سرگودھا : رشتہ کے تنازع پر ماں اور 2 بیٹیاں قتل

کالے دھن سے بیرون ملک جائیدادیں بنانےوالوں کےخلاف تحقیقات شروع

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

کالے دھن سے بیرون ملک جائیدادیں بنانےوالوں کےخلاف تحقیقات شروع

کراچی(نیوز ڈیسک)ایف آئی اے نے گذشتہ چند برسوں کے دوران کالے دھن کے ذریعے بیرون ملک جائیدادیں بنانیوالے سیکڑوںصنعتکاروں، سیاستدانوں اور اعلیٰ سرکاری افسران کے خلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ایف آئی اے سندھ زون کوقومی سلامتی کے اداروں کی جانب سے بیرون ملک جائیدادیں بنانے والے صنعتکاروں، سیاستدانوں اور اعلیٰ سرکاری افسران کی… Continue 23reading کالے دھن سے بیرون ملک جائیدادیں بنانےوالوں کےخلاف تحقیقات شروع

سانحہ بلدیہ،289افراد کی ہلاکت ،ارکان اسمبلی سمیت کئی اہم ناموں سے پردہ اٹھ گیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

سانحہ بلدیہ،289افراد کی ہلاکت ،ارکان اسمبلی سمیت کئی اہم ناموں سے پردہ اٹھ گیا

کراچی(نیوزڈیسک) سانحہ بلدیہ کی جے آئی ٹی نے دبئی میں فیکٹری مالکان کے بیانات مکمل کر لئے ہیں۔ بھائیلہ برادران نے ارکان اسمبلی سمیت کئی اہم ناموں سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ بھائیلہ برادران کے مطابق بھتہ نہ دینے پرانہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی تھیں۔تفصیلات کے مطابق سانحہ بلدیہ کی جے آئی ٹی… Continue 23reading سانحہ بلدیہ،289افراد کی ہلاکت ،ارکان اسمبلی سمیت کئی اہم ناموں سے پردہ اٹھ گیا

خیبرایجنسی , اسلحے کی کھیپ پکڑی گئی، بھارتی ہتھیارشامل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

خیبرایجنسی , اسلحے کی کھیپ پکڑی گئی، بھارتی ہتھیارشامل

خیبر ایجنسی(نیوزڈیسک)سیکیورٹی فورسز اور خفیہ اداروں نے مشترکہ آپریشن کر کے اسلحہ کا ذخیرہ برآمد کرلیا، جس میں بھارتی ساخت کے ہتھیار بھی شامل ہیں.خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں سیکیورٹی فورسز اور خفیہ اداروں نے بر وقت کارروائی کر کے دہشت گردی کی سازش کو ناکام بنا دیا، مشترکہ آپریشن میں باڑہ کے علاقے کچا… Continue 23reading خیبرایجنسی , اسلحے کی کھیپ پکڑی گئی، بھارتی ہتھیارشامل

این اے 122 ،جماعتی سیاست برادری ازم پر غالب ،گھروں کے اندر بھی نون اور جنون ،سپیشل رپورٹ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

این اے 122 ،جماعتی سیاست برادری ازم پر غالب ،گھروں کے اندر بھی نون اور جنون ،سپیشل رپورٹ

لاہور(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 لاہورکے ضمنی انتخابات میں جماعتی سیاست برادری ازم پر غالب آ گئی ہے اورنہ صرف برادریاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوکر رہ گئی ہیں بلکہ گھروںکے اندر بھی نون اور جنون کی تقسیم واضح ہوگئی ہے، گھریلو خواتین ووٹنگ کے حوالے سے زیادہ جذباتی نظر آ رہی ہیں… Continue 23reading این اے 122 ،جماعتی سیاست برادری ازم پر غالب ،گھروں کے اندر بھی نون اور جنون ،سپیشل رپورٹ

لاڑکانہ ،جرائم پیشہ عناصر کا نیا ٹھکانہ ،ڈی آئی جی کے انکشافات

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

لاڑکانہ ،جرائم پیشہ عناصر کا نیا ٹھکانہ ،ڈی آئی جی کے انکشافات

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) ڈی آئی جی لاڑکانہ سائین رکھیو میرانی نے سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ لاڑکانہ میں ڈویزن کے اندر 60 ہزار روپوش اور 35 ہزار اشتہاری جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کا اعتراف، عدالت کی جانب سے برہمی کا اظہار، ملزمان کو گرفتار کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ… Continue 23reading لاڑکانہ ،جرائم پیشہ عناصر کا نیا ٹھکانہ ،ڈی آئی جی کے انکشافات

وزیراعظم ہاؤس کا عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

وزیراعظم ہاؤس کا عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ترجمان وزیراعظم ہاؤس نے عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا ہے کہ عمران خان کا وزیراعظم پر بھارت کے ساتھ کاروبار میں 60 ملین ڈالر کمانے کا الزام بے بنیاد ہے جس پر عمران خان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق عمران خان کا شریف… Continue 23reading وزیراعظم ہاؤس کا عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

مسئلہ کشمیر پر مشرف منموہن خفیہ ملاقات ہوئی،سفیرلامبا نے پاسپورٹ کے بغیرراولپنڈی کا سفرکیا،سینئر بھارتی افسر

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

مسئلہ کشمیر پر مشرف منموہن خفیہ ملاقات ہوئی،سفیرلامبا نے پاسپورٹ کے بغیرراولپنڈی کا سفرکیا،سینئر بھارتی افسر

نئی دہلی(نیوزڈیسک)ایک سینئر بھارتی بیوروکریٹ نے انکشاف کیا ہے کہ منموہن سنگھ اور پرویز مشرف کے درمیان کشمیر پر خفیہ میٹنگ ہوئی تھی۔منموہن سنگھ نے اس خفیہ میٹنگ کے دستاویزات اور ریکارڈنگ خود موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی کو27 مئی 2014 کو سونپے تھے۔یہ انکشاف ایک ایسے وقت ہوا ہے جب پاکستان کے سابق وزیر… Continue 23reading مسئلہ کشمیر پر مشرف منموہن خفیہ ملاقات ہوئی،سفیرلامبا نے پاسپورٹ کے بغیرراولپنڈی کا سفرکیا،سینئر بھارتی افسر

فریضہ حج سے واپسی پر المناک حادثہ،دو جاںبحق بارہ شدید زخمی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

فریضہ حج سے واپسی پر المناک حادثہ،دو جاںبحق بارہ شدید زخمی

صوابی(نیوزڈیسک)باچا خان انٹر نیشنل ائیر پورٹ پشاور سے حاجی کو ٹوپی صوابی لانے والی پک اپ پشاور اسلام آباد موٹر وے پر اُلٹ جانے سے دو افراد جاں بحق جب کہ بارہ شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو پشاور اور صوابی کے ہسپتالوں کو منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح موضع… Continue 23reading فریضہ حج سے واپسی پر المناک حادثہ،دو جاںبحق بارہ شدید زخمی