گیتا کو والدین سے ملانے کا فیصلہ ہوگیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی لڑکی گیتا جو کہ گذشتہ کئی سال سے پاکستان میں ایدھی ہومز میں زیر پرورش ہے کو 26 اکتوبر کو بھارتی وزارت خارجہ کے حوالے کردیاجائیگا۔بھارتی لڑکی کا معاملہ اس وقت سامنے آیا جب بالی ووڈ فنکار سلمان خان کی فلم بجرنگی بھائی جان رلیز ہوئی جس میں وہ ایک پاکستانی… Continue 23reading گیتا کو والدین سے ملانے کا فیصلہ ہوگیا