کل بھی طالبان کو ظالمان کہتا تھا اب بھی کہتا ہوں ، حکو مت سیکورٹی واپس لینا چا ہتی ہے تو لے لے ،رحمان ملک
اسلام آباد (آن لائن) سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ مڈل ایسٹ کے حالات دن بدن ناگفتہ ہوتے جا رہےہیں ۔ امریکہ کے بیانات بھی ڈراونے ہیں ۔ وزیر اعظم کو سینٹ کی جانب سے ایک پیغام جانا چاہئے کہ دورہ سے متعلق ہمیں بتائے کہ وہاں کیا وعدے ہوئے ہیں ۔رحمان ملک نے… Continue 23reading کل بھی طالبان کو ظالمان کہتا تھا اب بھی کہتا ہوں ، حکو مت سیکورٹی واپس لینا چا ہتی ہے تو لے لے ،رحمان ملک