مخدوم امین فہیم کیلئے انتقال کے بعد بہت بڑی خبر آگئی
کراچی (نیوزڈیسک)ایف آئی اے اور نیب نے پیپلز پارٹی کے رہنما مرحوم مخدوم امین فہیم کے خلاف درج مقدمات میں ان کا نام نکالنے کا کام مکمل کر لیا ہے۔ مخدوم امین فہیم کے خلاف ایف آئی کرائم سرکل میں29 مقدمات درج ہیں ان پر عدالتی کارروائی شروع ہو چکی ہے ۔ ان کے خلاف… Continue 23reading مخدوم امین فہیم کیلئے انتقال کے بعد بہت بڑی خبر آگئی











































