شہباز شریف کی تقریب میں اڑنے والے ڈرون نے سیکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگوا دیں
لاہور (نیوز ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی تقریب کے دوران اڑنے والے ڈرون نے سیکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگوا دیں تاہم ڈرون بھی سرکاری ہی نکلا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی تقریب کے دوران اڑایا جانے والا ڈرون سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کا نکلا۔ پولیس نے تحقیقات کے کے بعد ڈرون اور… Continue 23reading شہباز شریف کی تقریب میں اڑنے والے ڈرون نے سیکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگوا دیں











































