مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
لاہور( این این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر رشتہ اذدواج میںمنسلک ہوگئے۔جنید صفدر کی بارات لاہور کی نجی ہائوسنگ سوسائٹی پہنچی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلی مریم نواز ، کیپٹن (ر) محمد صفدر سمیت دیگر اہل خانہ ، قریبی عزیز… Continue 23reading مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے









































